مسجد عابدین (ترنگانو)
مسجد يقع في كوالا ترغكانو، ماليزيا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1808
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد عابدين في منطقة باتو بوروق بمدينة كوالا ترغكانو في ولاية ترغكانو الماليزية. يُعدّ مسجد الدولة الملكي القديم في الولاية، ويُعرف أيضًا بالمسجد الأبيض والمسجد الكبير. يوصف طرازه المعماري بأنه مغربي جديد، وهو مصنّف من المباني التاريخية الوطنية في ماليزيا. ويقع الضريح الملكي القديم بالقرب من المسجد.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بنى المسجد السلطان زين العابدين الثاني، وتفيد المصادر بأن البناء استمر بين عامي 1793 و1808، وتذكر بياناتنا عام 1808 سنةً لإنجازه. وقد كان مسجد الدولة الملكي في ترغكانو. ويدل الضريح الملكي القديم المجاور له على صلة المسجد بالأسرة الحاكمة.
ویکیپیڈیا سے
مسجد عابدین ترنگانو کی قدیم شاہی ریاستی مسجد ہے جسے سلطان زین العابدین ثانی نے (1793ء – 1808ء) کے دوران تعمیر کروایا۔ اس مسجد کو سفید مسجد یا بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ مسجد شہر کوالا ترنگانو (اقلیم ترنگانو، ملائیشیا) میں واقع ہے۔ مسجد کے قریب ہی پرانا شاہی مقبرہ بھی موجود ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عابدین (ترنگانو)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B9%D8%A7%D8%A8%D8%AF%D9%8A%D9%86_(%D8%AA%D8%B1%D8%BA%D9%83%D8%A7%D9%86%D9%88)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Abidin_Mosque
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Abidin
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B9%D8%A7%D8%A8%D8%AF%DB%8C%D9%86_(%D8%AA%D8%B1%D9%86%DA%AF%D8%A7%D9%86%D9%88)