مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Hasso Hohmann · CC BY 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد و مدرسہ اشرافیہ

مدرسة ومسجد تاريخي وخَانْقَاه في مدينة تعز

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1397
Vakıf/Kurum
Abbas er-Resuli
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

المدرسة الأشرفية مدرسة ومسجد وخانقاه تاريخية في مدينة تعز باليمن، وتقع في المدينة القديمة عند سفح جبل صبر. أُنشئت لتكون مركزًا لتدريس العلوم الشرعية على المذهب الشافعي، ومكانًا لإقامة الصلوات، وخانقاه صوفية تعين الفقراء وأبناء السبيل، كما استُخدمت مقبرة لملوك الدولة الرسولية. وتتميز بقبابها المتعددة وزخارفها ونقوشها الملونة، وتُعد من شواهد الأسلوب المعماري الذي طورته الدولة الرسولية في اليمن. وهي من رموز مدينة تعز، ومسجلة ضمن التراث الثقافي المادي.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

شُيّدت المدرسة سنة 1397م (800هـ) في عهد الدولة الرسولية، وقامت أنشطتها على أوقاف واسعة خُصصت لها.

اتخذ الإمام نفيس الدين العلوي المدرسة مقرًا له، ودرّس فيها الإمام ابن الجزري خلال زيارته لتعز بعد إقامته وتدريسه في زبيد.

وانتهت أعمال ترميم طويلة للمدرسة سنة 2015. وفي سنة 2025 أُدرجت ضمن ملف معالم مدينة تعز في القائمة التمهيدية للتراث العالمي لدى اليونسكو.

ویکیپیڈیا سے

مسجد و مدرسہ اشرفیہ یمن کے تاریخی شہر تعز کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ جبل صبر کے دامن میں، شہر کے جنوب مغربی کنارے پر واقع ہے، ایک محلہ میں جسے اسی کے نام پر محلہ اشرفیہ کہا جاتا ہے۔

اس مسجد و مدرسہ کی بنیاد سلطان اشرف اسماعیل بن عباس نے تقریباً 696 ہجری میں رکھی اور اس کا افتتاح 803 ہجری میں اُس سال ہوا جس سال سلطان کا انتقال ہوا۔

سلطان اشرف اسماعیل دولتِ رسولیہ (یمن کی ایک مشہور اسلامی سلطنت) کے سلاطین میں سے تھے۔

یہ مدرسہ یمن کی اسلامی تاریخ میں شافعی فقہ کی تعلیم کا ایک نہایت اہم علمی مرکز رہا ہے۔

جامع اشرفیہ میں نماز کے لیے مرکزی ہال کے علاوہ ایک مدرسہ اور دولتِ رسولیہ کے متعدد بادشاہوں کے مقبرے بھی شامل ہیں۔.

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد و مدرسہ اشرافیہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 30 اکتوبر 2026 12 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد و مدرسہ اشرافیہ