مسجد البدية
مسجد يقع في الفجيرة، الإمارات العربية المتحدة
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد البدية مسجد أثري يقع في قرية البدية (وتُكتب أيضًا البديّة) في دولة الإمارات العربية المتحدة. يُعد أقدم مسجد قائم في الدولة، وما زالت الصلاة تُقام فيه حتى اليوم، ويُعرف كذلك باسم «المسجد العثماني». شُيّد المبنى بالكامل من مواد محلية، إذ استُخدمت الحجارة البازلتية الكبيرة والصغيرة في الجدران، والطين المحروق مادةً رابطة. ويُغطّي المسجد أربع قباب ترتكز على عمود أوسط واحد. وتضم قاعة الصلاة محرابًا صغيرًا ومنبرًا صغيرًا. والمسجد مدرج ضمن القائمة التمهيدية لمواقع التراث العالمي لدى اليونسكو.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
تذكر المصادر أن بناء المسجد يعود إلى نحو عام 1446م، بينما يصف مصدر آخر عمره بنحو خمسمئة عام. وقد ظل المسجد قائمًا منذ ذلك الحين، ولا يزال يؤدي وظيفته مكانًا للعبادة.
ویکیپیڈیا سے
مسجد البدیہ (انگریزی: Al Bidya Mosque)
(عربی: مَسْجِد ٱلْبِدْيَة)
متحدہ عرب امارات کی امارت فجیرہ میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔
یہ ملک کی سب سے قدیم معروف مسجد تھی، حتی کہ ستمبر 2018ء میں العین شہر، امارت ابوظبی مین شیخ خلیفہ بن زاید النہیان مسجد کے قریب اسلامی سنہری دور کی ایک 1000 سال پرانی مسجد کے کھنڈر کی دریافت ہوئے۔
اب بھی استعمال ہے، یہ البدیہ کے چھوٹے سے گاؤں میں واقع ہے، جو امارات کے دار الحکومت شہر فجیرہ سے تقریباً 40 کلومیٹر (25 میل) شمال میں واقع ہے اور اسے شہر میں بطور "عثمانی مسجد" بھی جانا جاتا ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد البدیہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AF%D9%8A%D8%A9
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Al_Bidya_Mosque
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D8%AF%DB%8C%D9%87
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AF%DB%8C%DB%81