مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Imam Khairul Annas · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد البیعہ

مسجد يقع في مكة، المملكة العربية السعودية

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد البيعة، ويُعرف أيضًا بمسجد العقبة ومسجد جبل العقبة، يقع قرب مكة المكرمة في المملكة العربية السعودية، في أسفل وادي منى. وهو يحدد الموضع الذي اجتمع فيه النبي محمد ﷺ بالأنصار فبايعوه بيعة العقبة، ومنها اكتسب اسمه. ويتألف المسجد من ساحة مكشوفة تتقدمها مظلة. ويبعد نحو 300 متر عن جمرة العقبة، على يمين الجسر.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بُني المسجد سنة 144هـ (761م) بأمر الخليفة أبي جعفر المنصور، في المكان الذي اجتمع فيه النبي محمد ﷺ بالأنصار وجرت فيه بيعة العقبة.

ویکیپیڈیا سے

بیعت کی مسجد ، جسے مسجد عقبہ بھی کہا جاتا ہے، ایک مسجد ہے جسے ابو جعفر منصور نے سنہ 144ھ میں اس جگہ تعمیر کیا تھا جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار سے ملاقات کی تھی، جہاں انھوں نے آپ سے عقبہ کی بیعت کی تھی۔

مسجد ایک کھلے صحن پر مشتمل ہے۔جس کے سامنے ایک سائبان بنا ہوا ہے مسجد جمرات عقبہ سے 300 میٹر کے فاصلے پر پل کے دائیں جانب واقع ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد البیعہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 8 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد البیعہ