بھوڈیسر مسجد
مسجد سني من الرخام الأبيض في منطقة ثارباركار بإقليم السند في باكستان، تأثر طرازه كثيرًا بعمارة المعابد الجينية المجاورة
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد بوديسار مسجد سني يقع في منطقة ثارباركار بإقليم السند في باكستان، في محيط إسلام كوت. يوصف بأنه مسجد حجري قديم يعود عمره إلى قرون. شُيّد من الرخام الأبيض على طراز تأثر بوضوح بعمارة المعابد الجينية القريبة منه. يقوم المبنى على قاعدة مربعة طول كل ضلع منها 9.2 أمتار. وتعكس أعمدته سمات العمارة الجينية، كما استُلهمت العناصر الزخرفية الممتدة على خط السقف من المعابد الجينية.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
تذكر المصادر أن المسجد بُني عام 1505م على يد السلطان محمود بيگارا سلطان گجرات. وتفيد الروايات الواردة في المصدر بأنه أُقيم بعد هدم معابد جينية مجاورة.
ویکیپیڈیا سے
بھوڈیسر مسجد، تھرپارکر ضلع، سندھ ،پاکستان میں واقع ہے۔ بھوڈیسر کی سفید سنگ مرمر کی مسجد ایک ایسے انداز میں بنائی گئی ہے جو قریبی جین مندروں کے فن تعمیر سے بہت زیادہ متاثر تھی۔ یہ مسجد 1505 عیسوی میں گجرات کے سلطان ممحمود شاہ اول بیگڑانے تعمیر کی تھی۔ مسجد ہر طرف 9.2 میٹر کی پیمائش والی مربع شکل کی عمارت پر قائم تھی۔ مسجد کے ستون بھی جین فن تعمیر کی عکاسی کرتے ہیں، جبکہ چھت کے ساتھ آرائشی عناصر بھی جین مندروں سے متاثر تھے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «بھوڈیسر مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D9%88%D8%AF%D9%8A%D8%B3%D8%A7%D8%B1
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Bhodesar_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%DA%BE%D9%88%DA%88%DB%8C%D8%B3%D8%B1_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF