بی بی خانم مسجد
دیگر نام: Bibi-Khanym Mosque
مسجد يقع في سمرقند، أوزبكستان
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1404
- Vakıf/Kurum
- Timur
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد بيبي خانم مسجد جامع تاريخي في مدينة سمرقند بأوزبكستان، يقع شرق ميدان ريجستان. يُعد من أشهر معالم المدينة ويُلقَّب بـ«جوهرة سمرقند». سُمّي على اسم زوجة تيمور الذي أمر ببنائه، ويُنظر إليه بوصفه تحفة من روائع العمارة التيمورية. وكان في القرن الخامس عشر من أكبر مساجد العالم الإسلامي وأكثرها فخامة. ويُحمى اليوم بوصفه من objects التراث الثقافي المادي في أوزبكستان.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أمر تيمور ببناء المسجد، ويؤرَّخ في سجلاتنا إلى عام 1404م. وبعد أن اشتهر في القرن الخامس عشر بضخامته وفخامته، لم يبقَ منه بحلول منتصف القرن العشرين سوى أنقاض كبيرة. وفي الحقبة السوفيتية جرى ترميم أجزاء واسعة منه وإعادة بنائها.
ویکیپیڈیا سے
بی بی خانم مسجد ازبکستان کی مشہور تاریخی مسجد ہے جو 14 ویں صدی کے عظیم فاتح امیر تیمور نے اپنی اہلیہ سے موسوم کی تھی۔
تیمور نے 1399ء میں ہندوستان کی فتح کے بعد اپنے نئے دار الحکومت سمرقند میں ایک عظیم مسجد کی تعمیر کا منصوبہ بنایا۔ اس مسجد کا گنبد 40 میٹر اور داخلی راستہ 35 میٹر بلند ہے۔ جبکہ دوسری روایت کے مطابق بی بی خانم مسجد امیر تیمور کی بیویوں میں سے ایک نے اس وقت تعمیر کروائی تھی جب وہ جنگ پر نکلے ہوئے تھے۔ یہ مسجد انیسویں صدی میں زلزلے میں تباہ ہو گئی تھی جو بعد میں 1970 کی دہائی میں بحال کی گئی۔
اس مسجد کی تعمیر 1399ء میں شروع اور 1404ء میں مکمل ہوئی۔ لیکن بہت کم عرصے میں تعمیر کے باعث اس کی تعمیر میں کئی تکنیکی خامیاں تھیں جس کی وجہ سے یہ زیادہ عرصے قائم نہ رہ سکی اور بالآخر 1897ء کے زلزلے میں زمین بوس ہو گئی۔
1974ء میں حکومت ازبکستان نے اس کی تعمیر نو کا آغاز کیا اور موجودہ عمارت مکمل طور پر نئی ہے جس میں قدیم تعمیر کا کوئی حصہ شامل نہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «بی بی خانم مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D9%8A%D8%A8%D9%8A_%D8%AE%D8%A7%D9%86%D9%85
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Bibichonim-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Bibi-Khanym_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Bibi_Janum
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%DB%8C%E2%80%8C%D8%A8%DB%8C_%D8%AE%D8%A7%D9%86%D9%85
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Bibi-Khanym
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Bibi-Khanym
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%91%D0%B8%D0%B1%D0%B8-%D0%A5%D0%B0%D0%BD%D1%8B%D0%BC
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/B%C3%AEb%C3%AE_Han%C4%B1m_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%DB%8C_%D8%A8%DB%8C_%D8%AE%D8%A7%D9%86%D9%85_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF