مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Bahudhara · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی

مسجد في أديلايد بجنوب أستراليا بُني في 1888–1889، ويُعد أقدم مسجد دائم في أستراليا

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد أديلايد المركزي في مدينة أديلايد بولاية جنوب أستراليا، ويُعرف أيضًا بمسجد مدينة أديلايد ومسجد أديلايد، وكان يُسمّى سابقًا المصلى الأفغاني. يقع في الركن الجنوبي الغربي من وسط المدينة، ويتميز بمآذنه الأربع، وهو أقدم مسجد دائم في أستراليا. بُني في الأصل لتلبية الاحتياجات الدينية لمربّي الجمال والتجار الذين عُرفوا بـ«الأفغان»، والذين كانوا يأتون إلى المدينة بعد عملهم في المناطق الشمالية من جنوب أستراليا. وما يزال المسجد اليوم مكانًا نشطًا لعبادة الجالية المسلمة في أديلايد.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بُني المسجد في السنوات 1888–1889، وأُضيفت مآذنه الأربع عام 1903. وقد أُنشئ لخدمة مربّي الجمال والتجار القادمين إلى أديلايد بعد عملهم في شمال الولاية.

في أوائل القرن العشرين تضاءلت الجماعة وساءت حالة المبنى. ومع هجرة المسلمين بعد الحرب العالمية الثانية عادت إليه الحياة، ومنذ ذلك الحين ظل مكانًا نشطًا للعبادة.

ویکیپیڈیا سے

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی جسے مسجد شہر ایڈیلیڈ یا صرف مسجد ایڈیلیڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور جو پہلے افغانی مصلیٰ کے طور پر معروف تھی، جنوبی آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد 1888ء تا 1889ء میں تعمیر کی گئی۔ اس کی چار نمایاں میناریں 1903ء میں بنائی گئیں۔ یہ آسٹریلیا کی سب سے قدیم مستقل مسجد ہے۔

یہ مسجد لٹل گلبرٹ اسٹریٹ پر، وسطی شہر ایڈیلیڈ کے جنوب مغربی کونے میں واقع ہے۔ اسے ابتدا میں اونٹوں کے پالنے والوں اور افغانی تاجروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، جو شمالی جنوبی آسٹریلیا کے علاقوں میں کام کرنے کے بعد یہاں آئے تھے۔ بیسویں صدی کے اوائل میں جب یہ کمیونٹی کمزور ہو گئی تو مسجد بھی زوال کا شکار ہو گئی اور خستہ حالت میں چلی گئی۔ تاہم دوسری جنگِ عظیم کے بعد مسلم ہجرت کے نتیجے میں مسجد نے ایک نئی زندگی پائی اور تب سے یہ مسجد ترقی کرتی چلی آ رہی ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ایڈیلیڈ مرکزی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 1 نومبر 2026 12 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی