مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Urek Meniashvili · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

مسجد جمعہ (شکی)

دیگر نام: Juma Mosque in Shaki

هو معلم تاريخي معماري تم بناؤه في الفترة من ١٩٠٠ إلى ١٩١٤. يقع في أراضي محمية يوخاري باش التاريخية المعمارية الحكومية في شكي، أذربيجان.

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1914
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد الجمعة في شكي معلم تاريخي في مدينة شكي بأذربيجان، ويقع في شارع أخوندوف. ويقوم داخل أراضي محمية يوخاري باش التاريخية المعمارية الحكومية. استغرق بناؤه المدة من عام 1900 إلى عام 1914، واكتمل في سنة 1914. وهو مسجّل ضمن المعالم التاريخية والثقافية غير المنقولة ذات الأهمية المحلية في أذربيجان. ولوقوعه داخل المركز التاريخي لمدينة شكي فهو جزء من موقع مدرج في قائمة التراث العالمي لليونسكو.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

شُيّد المسجد في الفترة بين عامي 1900 و1914، وتحدَّد اكتماله في عام 1914.

وبموجب القرار رقم 132 الصادر عن مجلس وزراء جمهورية أذربيجان في 2 أغسطس 2001، أُدرج في قائمة المعالم التاريخية والثقافية غير المنقولة ذات الأهمية المحلية.

وفي 7 يوليو 2019 أُدرج «المركز التاريخي لمدينة شكي مع قصر الخان» في قائمة التراث العالمي لليونسكو، ويقع المسجد ضمن هذا النطاق.

ویکیپیڈیا سے

مسجد جمعہ (شکی) (آذری: Cümə məscidi (Şəki)) ایک تاریخی و معماری یادگار ہے، جس کی تعمیر 1900ء سے 1914ء کے درمیان ہوئی۔ یہ مسجد شکی، آذربائیجان میں واقع ہے اور "یوخاری باش" کے تاریخی و معماری سرکاری محفوظ علاقے میں شامل ہے۔

اس مسجد کو 2 اگست 2001ء کو آذربائیجان کی کابینہ کے فیصلہ نمبر 132 کے تحت مقامی اہمیت کے حامل تاریخی و ثقافتی غیر منقولہ آثار کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

7 جولائی 2019ء کو مرکز تاریخی شہر شکی مع قصر الخان کو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا گیا اور چونکہ یہ مسجد اسی تاریخی مرکز کے اندر واقع ہے، اس لیے یہ بھی بالواسطہ طور پر عالمی ورثہ کا حصہ شمار ہوتی ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جمعہ (شکی)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 28 اکتوبر 2026 17 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد جمعہ (شکی)