مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Imam Khairul Annas · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد جمعہ

دیگر نام: مسجد الجمعة

مسجد يقع في المدينة المنورة، السعودية

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد الجمعة مسجد يقع في منطقة العوالي بالمدينة المنورة في المملكة العربية السعودية. ويُعرف كذلك بمسجد الوادي ومسجد عاتكة ومسجد القبيب ومسجد بني سالم، وتُنسب تسمية القبيب إلى المكان الذي بُني فيه. وتذكر الروايات المتداولة بين أهل المدينة أن النبي محمدًا صلى الله عليه وسلم وأصحابه أدّوا في هذا الموضع أول صلاة جمعة لهم أثناء هجرتهم من مكة إلى المدينة، ومن هذه الواقعة جاءت تسمية المسجد.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تقول الروايات إن النبي صلى الله عليه وسلم أقام في قباء أربعة أيام بعد وصوله إليها مهاجرًا، ثم خرج منها ضحى يوم الجمعة متجهًا إلى المدينة. وأدركته صلاة الجمعة في هذا الموضع الذي كان يسكنه بنو سالم بن عوف من الأنصار، فنزل فيه وصلى الجمعة بمن معه. وتُذكر هذه الصلاة بوصفها أول جمعة أقيمت بعد هجرته إلى المدينة.

ویکیپیڈیا سے

مسجد الجمعہ وہ مسجد جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مدینہ طیبہ میں سب سے پہلا جمعہ جماعت کے ساتھ ادا کیا۔مسجد قباءاور مسجد بنوانیف کے بعد مدینہ منورہ کی تیسری مسجد جہاں ہجرت کے موقع پر باجماعت نماز پڑھی گئی۔

قباء اور مدینہ منورہ کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک مسجد، جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سفر ہجرت کے دوران میں نماز جمعہ ادا کی تھی۔ صحابہ کرام نے اس جگہ ایک مسجد تعمیر کی جسے حضرت عمر بن عبد العزیز نے اپنے دور گورنری میں دوبارہ تعمیر کرایا۔ مسجد جمعہ کے علاوہ اس مسجد کے دیگر کئی نام بھی ہیں جن میں مسجد بنی سالم، مسجد وادی، مسجد غُبَیب اور مسجد عاتکہ شامل ہیں۔

سابق سعودی شاہ فہد بن عبدالعزیز کے دور میں اس مسجد کی توسیع اور تعمیر نو مکمل ہوئی۔ اب اس کا کل رقبہ 1630 مربع میٹر ہے اور اس میں 650 نمازی عبادت کر سکتے ہیں۔ مسجد کے واحد گنبد کا قطر 12 میٹر ہے اور اس کے علاوہ چار چھوٹے قبے بھی ہیں۔ مینار کی بلندی 25 میٹر ہے۔ مسجد جمعہ قباء کی بستی سے 500 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جمعہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 18 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد جمعہ