مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Photographer: Mosbatho · CC BY 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

دکان لار اونو

مسجد في قبرص

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

دکان لار اونو (انگریزی: Dükkanlar Önü Mosque) (ترکی زبان: Dükkanlar Önü Camii) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک مسجد ہے۔

جارج جیفری کے مطابق، جس نے اسے "مسجد توفیق" کے نام سے یاد کیا، یہ مسجد وینس کی عمارت کے جیسی ہے، جس کی تعمیر غالبًا ایک سرائے کے طور پر کی گئی ہے، جیسے کہ سولہویں صدی میں اطالیہ کے سرائے کی ہیئت رہی ہے۔ اس عمارت میں گوتھیک طرز کے محراب اور نقاشی رہی تھی، جسے مظفر حشمت گورکن نے "زیور" کا نام دیا۔ عثمانی ترکوں نے قبرص پر اپنے قبضے کے بعد اسے مسجد میں تبدیل کیا۔ اٹھارہویں صدی کے آغاز میں اس عمارت کی تزئین سید احمد آغا نے کی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «دکان لار اونو»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 31 اکتوبر 2026 1 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

دکان لار اونو