مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Pudelek · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد ادھم بے

دیگر نام: Et'hem Bey Mosque

مسجد يقع في العاصمة تيرانا، ألبانيا

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1789
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

مسجد أدهم باي بناء عثماني يقع في وسط تيرانا، عاصمة ألبانيا، بجوار ساحة سكندربيغ التي أُنشئت في وقت لاحق. تفيد بيانات السجل بأنه شُيّد عام 1789، وينتمي إلى العمارة العثمانية. سُمّي المسجد نسبةً إلى الحاج أدهم باي. وهو مصنّف ضمن المعالم الثقافية في ألبانيا، ويُعدّ من المباني العثمانية في مركز تيرانا التاريخي.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يعود المسجد إلى عام 1789، أي إلى القرن الثامن عشر في العهد العثماني. أُغلق في ظل الحكم الشيوعي. وفي عام 1991 أُعيد فتحه دارًا للعبادة دون الحصول على إذن من السلطات.

ویکیپیڈیا سے

ادھم بے البانیا کے دار الحکومت تیرانا کے مرکز میں واقع ایک مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 1789ء میں ملا بے نے کیا اور اس کی تکمیل سلیمان پاشا کے پوتے حاجی ادھم بے کے ہاتھوں 1823ء میں ہوئی۔

البانیہ میں اشتراکی دور میں یہ مسجد بند کر دی گئی اور طویل بندش کے بعد 18 جنوری 1991ء کو اسے کھول دیا گیا۔ مسجد کے دوبارہ کھولے جانے پر اشتراکی حکام کی شدید مخالفت کے باوجود دس ہزار افراد پرچم ہاتھوں میں لیے مسجد پہنچے اور یہ واقعہ البانیہ میں اشتراکیت کے زوال کا نقطہ آغاز ثابت ہوا۔

اس مسجد میں کی خاص بات اس میں کیا گیا مصوری کا کام ہے جس میں نباتات، آبشاروں اور پلوں وغیرہ کی تصاویر بنائی گئی ہیں جو اسلامی فن تعمیر میں کہیں نہیں دیکھا گیا۔

مسجد سیاحت کے لیے تو ہر وقت کھلی رہتی ہے تاہم اس کے اندر نماز ادا نہیں کی جاتی۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ادھم بے»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q798610
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A3%D8%AF%D9%87%D9%85_%D8%A8%D8%A7%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Et%E2%80%99hem-Bey-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Et%27hem_Bey_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Et%27hem_Bey
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%AF%D9%87%D9%85_%D8%A8%DB%8C%DA%AF
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Et%27hem_Bey
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Et%27hem_Bey
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%AD%D1%84%D0%B5%D0%BC_%D0%91%D0%B5%D0%B9
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Edhem_Bey_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%AF%DA%BE%D9%85_%D8%A8%DB%92
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 30 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد ادھم بے