مسجد کبود (یریوان)
دیگر نام: Blue Mosque
مسجد يقع في يريفان، أرمينيا
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1768
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
المسجد الأزرق مسجد شيعي يقع في جادة مسروب ماشتوتس في يريفان، عاصمة أرمينيا. بُني عام 1768، ويُصنَّف ضمن العمارة الأفشارية والفارسية. وهو مسجّل ضمن مواقع التراث الثقافي في أرمينيا. ويُذكر اليوم بوصفه المسجد الوحيد المفتوح للعبادة في البلاد. ويظهر ارتباطه بالمجال الثقافي الفارسي في طرازه المعماري وفي الدعم الذي أتاح إحياءه في العقود الأخيرة.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بُني المسجد عام 1768. وفي العهد السوفياتي توقف عن أداء وظيفته مكانًا للعبادة، واستُخدم متحفًا لتاريخ يريفان.
وبعد استقلال أرمينيا عن الاتحاد السوفياتي جرى تجديد المبنى بدعم من الحكومة الإيرانية، وعادت إليه الأنشطة الدينية.
ویکیپیڈیا سے
مسجد کبود (آرمینیائی: Կապույտ մզկիթ، Kapuyt mzkit؛ فارسی: مسجد کبود) ایک شیعہ فارسی مسجد ہے جو اٹھارویں صدی میں تعمیر کی گئی۔
یہ آرمینیا کے دار الحکومت یریوان میں واقع ہے۔ مسجد کی تعمیر اٹھارویں صدی کے وسط میں صفوی دور میں نادر شاہ کے زمانے میں کی گئی۔ سوویت دور میں مسجد کی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم ہو گئیں اور اسے یریوان کا میوزیم آف ہسٹری بنا دیا گیا۔ سوویت یونین سے آرمینیا کی آزادی کے بعد مسجد کو ایرانی حکومت کی مدد سے دوبارہ بحال کیا گیا اور اس میں دینی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ آج یہ آرمینیا کی واحد فعال مسجد ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کبود (یریوان)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B2%D8%B1%D9%82_(%D9%8A%D8%B1%D9%8A%D9%81%D8%A7%D9%86)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Blaue_Moschee_(Jerewan)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Blue_Mosque,_Yerevan
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Azul_(Erev%C3%A1n)
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DA%A9%D8%A8%D9%88%D8%AF_(%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86)
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_bleue_d%27Erevan
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Biru_Yerevan
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%93%D0%BE%D0%BB%D1%83%D0%B1%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_(%D0%95%D1%80%D0%B5%D0%B2%D0%B0%D0%BD)
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/G%C3%B6k_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DA%A9%D8%A8%D9%88%D8%AF_(%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86)