گیان واپی مسجد
مسجد يقع في فاراناسي، الهند
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1664
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد غيانفابي في مدينة فاراناسي بولاية أوتار براديش في الهند، قريبًا من قلب المدينة على امتداد نهر الغانج وإلى الشمال من داشسلميد غاط. ويُوصف بأنه مسجد جامع في وسط فاراناسي، وتتولى إدارته جمعية تُعرف باسم «أنجمن انتظاميه مساجد».
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
تفيد بيانات السجل بأن المسجد شُيّد عام 1664. وتذكر المادة المرجعية أن الإمبراطور المغولي أورنجزيب بناه بعد هدم معبد كاشي فيشواناث الأصلي الذي كان قائمًا في الموقع نفسه.
ویکیپیڈیا سے
گیان واپی مسجد وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ہے۔ مشہور ہے کہ اسے مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے سترھویں صدی میں تعمیر کرایا تھا لیکن تاریخی طور پر یہ بات ثابت نہیں ہے۔ بعض مصادر سے معلوم ہوتا ہے کہ مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد حکومت میں بھی یہ مسجد موجود تھی، چنانچہ مخدوم شاہ طیب بنارسی کے احوال زندگی میں اس مسجد میں جمعہ ادا کرنا مرقوم ہے۔ اس مسجد کا سنہ تاسیس اور بانی ہنوز نامعلوم ہیں البتہ اورنگ زیب عالمگیر نے سنہ 1658ء میں اس کی تعمیر نو کرائی تھی۔ بعض ہندو مؤرخین کے مطابق اسے کاشی وشوناتھ مندر کے کھنڈر پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ مسجد دریائے گنگا کے کنارے دشاشومیدھ گھاٹ کے شمال میں للتا گھاٹ کے قریب واقع ہے۔
گیان واپی درحقیقت ایک جامع مسجد ہے جو وارانسی شہر کے قلب میں واقع اور انجمن انتظامیہ مسجد کے زیر انتظام ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «گیان واپی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%BA%D9%8A%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%A7%D8%A8%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Gyanvapi-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Gyanvapi_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%AF%DB%8C%D8%A7%D9%86_%D9%88%D8%A7%D9%BE%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF