مسجد الماس الحاجب
دیگر نام: Mosque of Ulmas al-Hajib
مسجد وضريح تاريخي أثري يقع في القاهرة، مصر.
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1330
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد ألماس الحاجب، ويُعرف أيضًا بالمسجد الجنائزي للأمير ألماس الحاجب، مسجد وضريح تاريخي أثري يقع في القاهرة بمصر. ويُعد من النماذج المعمارية البارزة من العصر المملوكي. يقع المبنى في حي الحلمية على شارع الحلمية، وقد أمر بتشييده الحاجب الملكي الأمير سيف الدين ألماس.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أمر بإنشاء المسجد الحاجب الملكي الأمير سيف الدين ألماس، واكتملت أعمال البناء بين عامي 1329 و1330م، الموافق لعام 730هـ.
ویکیپیڈیا سے
مسجد الماس الحاجب ایک تاریخی مسجد ہے جسے امیر سیف الدین الماس الحاجب نے 730ھ/1330ء میں تعمیر کروایا۔ وہ سلطان الناصر محمد بن قلاوون کا مملوک تھا اور ترقی کرتے کرتے بڑے امیروں میں شامل ہو گیا۔ یہاں تک کہ اسے نائب سلطنت کا درجہ حاصل ہوا اور اس کی خدمت میں دوسرے امرا اور درباری مقرر تھے۔
لیکن بعد میں سلطان اس سے ناراض ہو گیا اور اسے گرفتار کر کے قید کر دیا، پھر 734ھ/1334ء میں قتل کروا دیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس نے سلطان کی حجاز حج کے سفر کے دوران نامناسب طرزِ عمل اختیار کیا۔ اسے اسی مسجد میں موجود اپنے مقبرے میں دفن کیا گیا۔
یہ مسجد باب زویلہ کے باہر، شارع حلمیہ میں واقع ہے، جو شارع محمد علی کے قریب، قاہرہ کے الدرب احمر علاقے میں واقع ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الماس الحاجب»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A3%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%B3_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%A7%D8%AC%D8%A8
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Mosque_of_Ulmas_al-Hajib
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_de_l%27%C3%A9mir_Ulmas_al-Hajib
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%B3_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%A7%D8%AC%D8%A8