مرکز اسلامی ہیمبرگ
دیگر نام: Islamic Centre Hamburg
Hamburg-Nord، Hamburg، Germany میں واقع مسجد، تعمیر 1953
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1953
- معمار
- Jürgen Elingius, Gottfried Schramm, Jost Schramm, Gustav Lüttge
- گنجائش
- 1.500 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
ویکیپیڈیا سے
مرکز اسلامی ہیمبرگ ( جرمن: Islamisches Zentrum Hamburg فارسی: مرکز اسلامی هامبورگ ) جرمنی اور یورپ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے اور اس کا مختصر نام IZH ہے۔ شمالی جرمنی کے ہیمبرگ میں 1950 کی دہائی کے آخر میں ایرانی مہاجرین اور تجارت پیشہ افراد نے اس کی تعمیر کی تھی۔ یہ شیعہ مسلمانوں کا مرکز ہے۔
اسے نیلی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
ایرانی ماہرین الہیات اور سیاست دان (بشمول آیت اللہ بہشتی، آیت اللہ محمد مجتہد شبستری یا محمد خاتمی ) نے اس اہم مرکز میں میں وقت صرف کیا ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مرکز اسلامی ہیمبرگ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B1%D9%83%D8%B2_%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8A_(%D9%87%D8%A7%D9%85%D8%A8%D9%88%D8%B1%D8%BA)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Islamisches_Zentrum_Hamburg
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_Centre_Hamburg
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2_%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C_%D9%87%D8%A7%D9%85%D8%A8%D9%88%D8%B1%DA%AF
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Islamisches_Zentrum_Hamburg
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%98%D1%81%D0%BB%D0%B0%D0%BC%D1%81%D0%BA%D0%B8%D0%B9_%D1%86%D0%B5%D0%BD%D1%82%D1%80_%D0%B2_%D0%93%D0%B0%D0%BC%D0%B1%D1%83%D1%80%D0%B3%D0%B5
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Hamburg_%C4%B0slam_Merkezi
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2_%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C_%DB%81%DB%8C%D9%85%D8%A8%D8%B1%DA%AF