مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: MasaneMiyaPA · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

ہانگژو مسجد

أحد المساجد في الصين

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع جامع خانجو الجديد (بالصينية: 杭州清真寺) في مدينة هانغتشو بمقاطعة تشجيانغ في الصين، وعنوانه طريق تشوتانغ في منطقة شانغتشنغ. تصفه المصادر بأنه أحد أكبر المساجد في الصين. وتتولى جمعية هانغتشو الإسلامية إدارته، ويقع مقرها في المسجد.

ویکیپیڈیا سے

ہانگژو مسجد چین کے صوبے ژجیانگ کے شہر ہانگژو میں واقع ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے ۔ یہ مسجد چین کی بڑی مساجد میں سے ایک شمار کی جاتی ہے اور اس کا انتظام و انصرام ہانگژو اسلامک سوسائٹی کے سپرد ہے۔ یہ مسجد جدید دور میں ہانگژو کے مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تعمیر کی گئی ہے اور اپنی خوبصورت طرز تعمیر کی وجہ سے شہر کے اہم مقامات میں شامل ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «ہانگژو مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 31 اکتوبر 2026 26 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

ہانگژو مسجد