مسجد استقلال
دیگر نام: Istiqlal Mosque
Jakarta Pusat، DKI Jakarta، Indonesia میں واقع مسجد، تعمیر 1978
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1978
- معمار
- Friedrich Silaban
- گنجائش
- 120.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
ویکیپیڈیا سے
استقلال مسجد انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں واقع ایک مسجد ہے۔ جسے جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
یہ مسجد 1975ء میں حکومت انڈونیشیا نے تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں بیک وقت 120،000 نمازی عبادت کر سکتے ہیں۔ مسجد کے مرکزی گنبد کا قطر 45 میٹر قطر ہے۔
نماز و عبادت کے علاوہ مسجد مختلف سماجی و ثقافتی سرگرمیوں کا بھی مرکز ہے جس میں دروس، نمائشیں، مذاکرے، مباحثے اور عورتوں، نوجوانوں اور بچوں کے لیے مختلف نوعیت کے تقاریب شامل ہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد استقلال»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%82%D9%84%D8%A7%D9%84
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Istiqlal-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Istiqlal_Mosque,_Jakarta
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%82%D9%84%D8%A7%D9%84
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Istiqlal
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Istiqlal,_Jakarta
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%98%D1%81%D1%82%D0%B8%D0%BA%D0%BB%D1%8F%D0%BB%D1%8C
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/%C4%B0stiklal_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%82%D9%84%D8%A7%D9%84