مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Meemjee · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

گرینڈ جامع مسجد

دیگر نام: Grand Jamia Mosque, Lahore

مسجد في لاهور

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
2014
گنجائش
70.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

الجامع الكبير مسجد يقع في بلدة بحريا (بهريا) في لاهور بإقليم البنجاب في باكستان. له أربع مآذن وقبة مركزية كبيرة تحيط بها عشرون قبة أصغر. تتسع قاعات الصلاة الداخلية لنحو 25 ألف مصلٍّ، وتبلغ الطاقة الاستيعابية الإجمالية 70 ألف مصلٍّ مع الفناء والممر المؤدي إلى القاعات الرئيسية. تأثرت عمارته بمسجد بادشاهي ومسجد وزير خان ومسجد الشيخ زايد. وتغطي أسطحه أكثر من أربعة ملايين بلاطة فسيفساء ملتانية صُنعت يدويًا. ويضم المسجد سجاجيد صُنعت خصيصًا واستُوردت من تركيا، وأكثر من خمسين ثريا مستوردة من إيران. كما يضم متحفًا للتراث الإسلامي فيه مجموعات نادرة من المصاحف، ومكتبة إسلامية، ومعرضًا للفن الإسلامي.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

صمّم المسجد المعماري نيّر علي دادا، وافتُتح صباح عيد الأضحى الموافق 6 أكتوبر 2014. وتجاوزت تكلفة البناء أربعة مليارات روبية، أي نحو 39 مليون دولار أمريكي، وتحمّلها المقاول مالك رياض حسين.

ویکیپیڈیا سے

گرینڈ جامع مسجد، بحریہ ٹاؤن، لاہور پاکستان کی تیسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کا پہلا افتتاح، 6 اکتوبر 2014ء کو عید الاضحی پر کیا گیا اور دوسری بار 5 دسمبر، 2014ء کو باقاعدہ جمعہ کی نماز سے مسجد عوام کے لیے کھول دی گئی۔ اس کے اندرونی حصے میں 25،000 نمازیوں اور جبکہ صحن، مرکزی ہال کے دالان کو ملا کر کل 70،000 نمازی ایک وقت میں نماز ادا کر سکتے ہیں۔اس کا فن تعمیر بادشاہی مسجد، مسجد وزیر خان اور شیخ زید مسجد سے متاثر ہے۔ اس کی تعمیر میں 4 بلین سے زائد کی پاکستانی رقم خرچ ہوئی ہے۔

مسجد چار میناروں اور 20 چھوٹے اور ایک بڑے گنبد پر مشتمل ہے، ہر مینار کی اونچائی 165 فٹ ہے۔ جبکہ اس کا بیرونی حصہ 4 ملین ملتانی ٹائل پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ، مرکزی ہال کو ترکی سے اپنی مرضی کے مطابق سے بنوائے گئے قالینوں اور ایران سے منگوائے 50 فانوسوں سے سجایا گيا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «گرینڈ جامع مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q18206214
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%A8%D9%8A%D8%B1_(%D9%84%D8%A7%D9%87%D9%88%D8%B1)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Gro%C3%9Fe_Jamia-Moschee_(Lahore)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Grand_Jamia_Mosque,_Lahore
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Gran_Mezquita_de_Jamia
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%84%D8%A7%D9%87%D9%88%D8%B1
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_Grand_Jamia
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Agung_Jamia_Lahore
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D9%86%DA%88_%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 32 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

گرینڈ جامع مسجد