مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Kilakarai at English Wikipedia · Public domain · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

کیلاکرئی جامع مسجد

مسجد جامع تاريخي في بلدة كيلاكاراي بولاية تاميل نادو، يُعدّ من أقدم مساجد الهند

راستہ

بنیادی معلومات

معمار
Bazan
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد الجمعة كيلاكاراي في بلدة كيلاكاراي، وهي ميناء قديم في جنوب الهند بولاية تاميل نادو. ويُعرف محليًا باسم بالايا جمعة بالي (مسجد الجمعة القديم) وكذلك مين كادا بالي. وتذكر بيانات السجل أن المعماري هو بازان. وتعدّه المصادر من أقدم مساجد الهند. ويُعدّ مع مساجد البلدة الأخرى مثالًا بارزًا على العمارة الإسلامية التاميلية. وتشتهر كيلاكاراي بتراثها الثقافي الإسلامي.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تذكر المصادر أن المسجد بُني بين عامي 628 و630م، وأن بناءه اكتمل نحو عام 630م. وتفيد كذلك بأنه أُعيد بناؤه عام 1036م. ويُذكر مع مسجد تشيرامان الجامع في كودونغالور بولاية كيرالا ومسجد باروادا في غوغا بولاية غوجارات ضمن أوائل المساجد في الهند، وتعرض المصادر ذلك على أنه اعتقاد.

ویکیپیڈیا سے

کیلاکرئی جامع مسجد (تمل: பழைய ஜும்மா பள்ளி) یا مین کڈئی مسجد (تمل: மீன் கடை பள்ளி) بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر کیلاکرئی میں واقع ایک پرانی جامع مسجد ہے جسے سنہ 628ء اور 630ء کے درمیان میں تعمیر کیا گیا تھا۔ خیال ہے کہ یہ اور کیرالا کی چیرامن مسجد دنیا کی قدیم ترین مسجدوں میں سے ہیں۔ اس کی اسی قدامت کی وجہ سے یہ مسجد مقامی زبان تمل میں "پلائیا جمعہ مسجد" یعنی پرانی جامع مسجد کے نام سے معروف ہے۔ اس کی تعمیر سنہ 628ء اور 630ء کے درمیانی عرصے میں ہوئی اور 1036ء میں دوبارہ تعمیر کی گئی۔ مسجد اور شہر میں موجود دوسری عمارتیں دراوڑی اسلامی طرز تعمیر کا بہترین نمونہ ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «کیلاکرئی جامع مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 31 اکتوبر 2026 39 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

کیلاکرئی جامع مسجد