مسجد کوبے
جاپان کی پہلی مسجد
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1935
- معمار
- Jan Josef Švagr
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد كوبه في حي كيتانو-تشو التاريخي الذي كان مخصصًا للأجانب، ضمن منطقة تشوو في مدينة كوبه بمحافظة هيوغو، وعلى بعد نحو عشر دقائق سيرًا على الأقدام من محطة سانوميya. اكتمل بناؤه عام 1935 بتصميم المعماري يان يوزف شفاغر، ويتبع الطراز المعماري العثماني. ويُعرف في اليابانية أيضًا باسم 神戸モスク و神戸回教寺院. وإلى جانب إقامة الشعائر والمناسبات الدينية، تُقدَّم فيه دورات في اللغة العربية والقرآن الكريم والحديث الشريف. ويرتاده المسلمون المقيمون في المنطقة والسياح المسلمون الزائرون لليابان.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
كانت كوبه في ثلاثينيات القرن العشرين من أهم المراكز التجارية التي ربطت اليابان بالعالم الخارجي. وتولّى بناء المسجد تجار أتراك وتتار وهنود استقروا في المدينة.
وجرى تمويل المشروع بتبرعات جمعتها اللجنة الإسلامية في كوبه ابتداءً من عام 1928. وافتُتح المسجد في شهر أكتوبر من عام 1935.
ویکیپیڈیا سے
کوبے مسجد (جاپانی: 神戸モスク) جاپان کے شہر کوبے میں واقع ایک مسجد ہے جو اکتوبر 1935ء میں تعمیر کی گئی۔ اسے جاپان کی پہلی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ کوبے مسلم مسجد کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
اس کی تعمیر اسلامی مجلس کوبے کی جانب سے 1928ء سے 1935ء میں اس کی تکمیل تک ہونے والے مالی تعاون اور جمع کردہ عطیات کے باعث ممکن ہو سکی۔
1943ء میں جاپانی شاہی بحریہ نے اس مسجد پر قبضہ کر لیا تھا۔ تاہم اب اس کی مسجد کی حیثیت بحال ہے اور یہ شہر کے مسلمانوں کا مرکز ہے۔ اپنے مضبوط ڈھانچے اور بنیاد کے باعث ہانشن کے عظیم زلزلے میں بھی یہ مسجد محفوظ رہی۔
یہ مسجد روایتی ترکی انداز میں تعمیر کی گئی اور اسے چیک ماہر تعمیرات جان جوزف سواگر (1885ء تا 1969ء) نے تعمیر کیا جو جاپان میں متعدد مغربی مذہبی عمارات کے ماہر تعمیرات ہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کوبے»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%83%D9%88%D8%A8%D9%8A%D9%87
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/K%C5%8Dbe-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Kobe_Mosque
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DA%A9%D9%88%D8%A8%D9%87
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_de_Kobe
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Kobe
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9C%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%9A%D0%BE%D0%B1%D0%B5
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Kobe_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DA%A9%D9%88%D8%A8%DB%92