شاہ فہد اسلامی ثقافتی مرکز
دیگر نام: Centro Cultural Islámico Rey Fahd
مسجد ومجمّع ثقافي في حي باليرمو ببوينس آيرس افتُتح عام 2000، ويُعدّ أكبر مساجد أمريكا اللاتينية
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 2000
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مركز الملك فهد الثقافي الإسلامي مسجد ومجمّع ثقافي يقع في جادة إنتندنتي بوليتش بحي باليرمو في بوينس آيرس عاصمة الأرجنتين، ويُعدّ أكبر دور العبادة الإسلامية في أمريكا اللاتينية. صمّمه المعماري السعودي زهير فايز، وتتّسع قاعات الصلاة فيه لنحو 1200 رجل و400 امرأة. ويضمّ المجمّع إلى جانب أماكن الصلاة مدرسة ابتدائية وأخرى ثانوية ومدرسة للإلهيات ومهجعًا يتّسع لخمسين طالبًا. وقد سُمّي المركز تيمنًا بالملك فهد بن عبد العزيز، ملك المملكة العربية السعودية آنذاك.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مُنحت أرض المركز من الرئيس الأرجنتيني السابق كارلوس منعم بعد زيارته الرسمية إلى السعودية، وسُمّي المجمّع باسم الملك فهد بن عبد العزيز عاهل المملكة حينذاك.
افتُتح المركز في 25 سبتمبر 2000، وتجاوز في مساحته مسجد كاراكاس في فنزويلا الذي كان يُعدّ قبل ذلك أكبر مساجد أمريكا اللاتينية.
ویکیپیڈیا سے
شاہ فہد اسلامی ثقافتی مرکز (ہسپانوی: Centro Cultural Islámico Rey Fahd) ایک مسجد اور اسلامی ثقافتی مرکز ہے جو بیونس آئرس، ارجنٹینا میں واقع ہے۔
یہ مسجد لاطینی امریکا کی سب سے بڑی مسجد سمجھی جاتی ہے۔ اس کی زمین سابق ارجنٹائنی صدر کارلوس منعم نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے بعد بطور تحفہ عطا کی تھی۔ مسجد کا کل رقبہ 34,000 مربع میٹر ہے۔
یہ مسجد 2000ء میں افتتاح ہوئی۔ شاہ فہد اسلامی ثقافتی مرکز کا ڈیزائن سعودی ماہرِ تعمیرات زہیر فائز نے تیار کیا۔ اس میں نماز کے لیے بڑے ہال موجود ہیں جن میں 1200 مرد اور 400 خواتین بیک وقت نماز ادا کر سکتے ہیں۔
مرکز کے ساتھ ایک ابتدائی اور ثانوی اسکول، ایک مدرسہ برائے علومِ دینیات اور ایک رہائشی مہمان خانہ (ہاسٹل) بھی ہے، جو 50 طلبہ کو رہائش فراہم کرتا ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «شاہ فہد اسلامی ثقافتی مرکز»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/55595034
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B1%D9%83%D8%B2_%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83_%D9%81%D9%87%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%AB%D9%82%D8%A7%D9%81%D9%8A_%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8A
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Islamisches_Kulturzentrum_K%C3%B6nig_Fahd_(Buenos_Aires)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/King_Fahd_Islamic_Cultural_Center
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Centro_cultural_isl%C3%A1mico_Rey_Fahd
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%98%D1%81%D0%BB%D0%B0%D0%BC%D1%81%D0%BA%D0%B8%D0%B9_%D0%BA%D1%83%D0%BB%D1%8C%D1%82%D1%83%D1%80%D0%BD%D1%8B%D0%B9_%D1%86%D0%B5%D0%BD%D1%82%D1%80_%D0%B8%D0%BC%D0%B5%D0%BD%D0%B8_%D0%BA%D0%BE%D1%80%D0%BE%D0%BB%D1%8F_%D0%A4%D0%B0%D1%85%D0%B4%D0%B0
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Kral_Fehd_%C4%B0slami_K%C3%BClt%C3%BCr_Merkezi
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%D8%A7%DB%81_%D9%81%DB%81%D8%AF_%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C_%D8%AB%D9%82%D8%A7%D9%81%D8%AA%DB%8C_%D9%85%D8%B1%DA%A9%D8%B2