مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: TheKhan432 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

لال مسجد

Islamabad، Pakistan میں واقع مسجد، تعمیر 1966

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1966
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

لال مسجد (انگریزی: Lal Masjid) جس کا افیشیل نام "مرکزی جامع مسجد اسلام آباد" (انگریزی: Markazi Jāmi Masjid Islamabad) ہے۔ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں واقع ایک سنی دیوبندی جامع مسجد ہے۔ یہ مسجد 1966 میں تعمیر کی گئی تھی اور یہ شہر کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ 1986 میں فیصل مسجد کی تعمیر تک یہ بیس سال تک شہر کی سب سے بڑی مسجد تھی۔

ایک بہت ہی مرکزی مقام پر واقع ہے، یہ دو مصروف تجارتی مراکز - مشرق میں آبپارہ مارکیٹ اور شمال میں میلوڈی مارکیٹ کے قریب واقع ہے اور ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس سے تھوڑی ہی دوری پر ہے۔

جامعہ حفصہ مدرسہ مسجد سے ملحق ہے۔

2007 میں یہ مسجد پاکستان کی حکومت کی طرف سے طلبہ اور قیادت کے خلاف فوجی آپریشن کی جگہ تھی۔

مولانا عبدالعزیز مسجد کے امام اور خطیب ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «لال مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q915851
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%AD%D9%85%D8%B1
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Rote_Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Lal_Masjid,_Islamabad
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Roja
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%84%D8%A7%D9%84_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_rouge
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Merah
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9A%D1%80%D0%B0%D1%81%D0%BD%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_(%D0%98%D1%81%D0%BB%D0%B0%D0%BC%D0%B0%D0%B1%D0%B0%D0%B4)
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%84%D8%A7%D9%84_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 11 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

لال مسجد