لارا بانگا مسجد
Central Gonja، Savannah، Ghana میں واقع مسجد، تعمیر 1421
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1421
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
ویکیپیڈیا سے
لارا بانگا مسجد مغربی افریقی ملک گھانا کے شمالی علاقے میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے گھانا کی قدیم ترین مسجد تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ مغربی افریقہ کا مکہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ 1421 عیسوی میں اس کی بنیاد رکھے جانے کے بعد سے اس مسجد کی کئی بار بحالی ہوئی ہے ۔ عالمی ورثہ فنڈ نے اس کی بحالی میں کافی تعاون کیا۔ مسجد میں مٹی، گارے اور لکڑی کا استعمال کیا گیا ہے جو مخصوص سوڈانی طرز تعمیر ہے۔ اسے عالمی سطح پر ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے اداروں نے ایک اہم تاریخی مقام قرار دیا ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «لارا بانگا مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%84%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D9%86%D9%83%D8%A7
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Moschee_von_Larabanga
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Larabanga_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Larabanga
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%84%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D9%86%DA%AF%D8%A7
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_de_Larabanga
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Larabanga
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%84%D8%A7%D8%B1%D8%A7_%D8%A8%D8%A7%D9%86%DA%AF%D8%A7_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF