مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Muhammad Ashar · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مریم زمانی بیگم مسجد

دیگر نام: مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد

مغل شہنشاہ جہانگیر کی تعمیر کردہ مسجد جو اس کی والدہ مریم زمانی بیگم کے نام سے موسوم ہے

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1614
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد مريم زماني بيكم، المعروف أيضًا بمسجد بيكم شاهي، داخل مدينة لاهور المسوّرة في إقليم البنجاب الباكستاني قرب بوابة ماستي القديمة. أُنشئ باسم الإمبراطورة المغولية مريم زماني في عهد جهانكير، ويوصف بأنه أقدم مساجد لاهور المؤرخة من العصر المغولي. ويشتهر بزخارفه الجدارية المرسومة على الجص بزخارف هندسية ونباتية، إضافةً إلى كتابات تتضمن أسماء الله. ويندرج طرازه ضمن العمارة الهندية الإسلامية. ويحيط به نسيج السوق الكثيف في منطقة موتي بازار.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

شُيّد المسجد بين عامي 1611 و1614 في عهد الإمبراطور المغولي جهانكير، ويُسجَّل في بياناتنا عام 1614 سنةً للبناء. ويُنسب إلى الإمبراطورة مريم زماني، زوجة أكبر وأم جهانكير.

وفي مرحلة لاحقة، في عهد رانجيت سينغ، استُخدم المبنى مصنعًا للبارود فعُرف باسم بارود خانا. وفي عام 1850 أُعيد المسجد إلى مسلمي لاهور، فأسهموا في إعادة بنائه.

ویکیپیڈیا سے

مریم زمانی بیگم مسجد جسے بیگم شاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں واقع شاہی قلعہ کے اکبری دروازہ کے بالمقابل اندرون لاہور میں واقع ہے۔ اِس مسجد کو مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر نے اپنی والدہ مریم الزمانی کی یاد میں تعمیر کروایا تھا۔ یہ مسجد لاہور میں مغل دور کی اولین مساجد میں سے ایک ہے۔ و1و و3و

مہاراجا رنجیت سنگھ و4و کے زمانے میں اس مسجد کی عمارت کو بارود کی فیکٹری میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔و3و و5و سکھا شاہی دور کے خاتمے کے بعد 1850ء میں مسجد مسلمانوں کو واپس کر دی گئی، جس کے بعد اس کی عمارت کو ازسرنو تزئین و آرائش کرتے ہوئے اس میں دوبارہ پنج وقتی نماز کا اہتمام شروع کیا گیا۔ مسجد کے پاس غیر قانونی تجاوزات سے اس کا حسن متاثر ہوا ہے۔ و5و

لاہور میں شاہی قلعہ کی پچھلی دیوار اور اکبری دروازہ کے سامنے ایک تاریخی مسجد موجود ہے جسے مریم زمانی یا بیگم شاہی مسجد کہاجاتا ہے ۔

روایت ہے کہ شہنشاہ جہانگیر نے اپنی والدہ محترمہ مریم زمانی صاحبہ کی یاد میں یہ مسجد تعمیر کروائی ۔

مہاراجا رنجیت سنگھ کے دور میں اس مسجد کو بارود خانہ میں تبدیل کر دیا گیا تھا لیکن پھر 1850ء میں دوبارہ مسلمانوں کے حوالہ کردی گئی

اس مسجد کی تعمیر 1611ء سے1614ء کے درمیان ہوئی ۔

مسجد اپنے رقبہ و احاطہ کے اعتبار سے بہت وسیع تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کی زمین پر قابضین آتے گئے ۔

اب یہاں گاڑیوں کے ٹائروں اور رمز کی بے تحاشہ دکانیں ہیں

جس کی وجہ سے مسجد کی تلاش آسان نہیں رہی

بہرحال یہ تاریخی مسجد دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔

مقامی اور غیر ملکی سیاح اسے دیکھنے بہت زیادہ تعداد میں آتے ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q12904640
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/relation/8443363
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%85%D8%B1%D9%8A%D9%85_%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%8A_%D8%A8%D9%8A%D9%83%D9%85
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Begum_Shahi_Mosque
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%85_%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D8%A8%DB%8C%DA%AF%D9%85
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_de_Mariyam_Zamani
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Maryam_Zamani_Begum
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%85_%D8%A7%D9%84%D8%B2%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D8%A8%DB%8C%DA%AF%D9%85_%D8%B4%D8%A7%DB%81%DB%8C_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
آخری تازہ کاری: 25 اکتوبر 2026 30 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مریم زمانی بیگم مسجد