مسجد الذہب
مسجد يقع في مانيلا، الفلبين
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1976
- گنجائش
- 22.000 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد الذهب (بالفلبينية: Moskeng Ginto)، ويُعرف أيضًا بالمسجد الذهبي، يقع في حي كويابو في مانيلا، وهو حي عُرف بكثافة سكانه المسلمين. سُمّي بهذا الاسم نسبةً إلى قبته الذهبية وإلى موقعه في شارع جلوبو دي أورو. ويُعدّ من أكبر المساجد في منطقة مانيلا، ويخدم الجالية المسلمة في المدينة، وعادةً ما يمتلئ بالمصلين في صلاة الجمعة.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
شُيّد المسجد عام 1976 بإشراف إيميلدا ماركوس، السيدة الأولى للفلبين آنذاك، استعدادًا لزيارة كان من المقرر أن يقوم بها الزعيم الليبي معمر القذافي، غير أن الزيارة أُلغيت. ومنذ ذلك الحين يخدم المسجد الجالية المسلمة في مانيلا.
وتشير المصادر إلى أن المئذنة تأثرت بالصدأ وأن القبة تأثرت جزئيًا، وإلى أنه بدأت أعمال ترميم.
ویکیپیڈیا سے
مسجد الذہب (سنہری مسجد) فلپائن کے دار الحکومت منیلا کے مسلم اکثریتی ضلع کوئیاپو میں واقع ایک عظیم مسجد ہے۔ اس کو سنہری مسجد اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس پر سنہری رنگ کا ایک عظیم گنبد تعمیر ہے۔ فلپائن کی سابق خاتون اول امیلڈا مارکوس کی زیر نگرانی یہ مسجد 1976ء میں لیبیا کے صدر معمر قذافی کے دورے کے لیے تعمیر کی گئی تھی تاہم لیبیائی صدر کا دورہ بعد ازاں منسوخ ہو گیا تھا۔ یہ منیلا کی مسلم برادری کے لیے مرکز کی حیثیت رکھتی ہے خصوصاً نماز جمعہ کے موقع پر مکمل طور پر نمازیوں سے بھر جاتی ہے۔
اس تاریخی مسجد کی عدم دیکھ بھال کے باعث مینار اور گنبد کے کام کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم اب اس پر تزئین و آرائش کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الذہب»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%B0%D9%87%D8%A8
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Masjid_Al-Dahab
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Masjid_Al-Dahab
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_del_Globo_de_Oro
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Al-Dahab_Manila
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%B0%DB%81%D8%A8