مسجد مبارک بیگم
جامع في الهند
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد مبارك بيغوم مسجد يعود إلى القرن التاسع عشر، ويقع في منطقة حوض قاضي في دلهي القديمة بالهند. بُني من الحجر الرملي الأحمر ويتبع طراز عمارة مغول الهند. ويقع قرب محطة مترو تشاوري بازار، وعنوانه في شارع سيركينوالان بمنطقة باليماران. ويُعرف أيضاً باسم «راندي كي مسجد»، ويُشار إليه كذلك بمسجد الغانيات (الطوائف) نسبةً إلى ارتباطه بهذه الفئة. والمسجد تحت عهدة مجلس أوقاف دلهي.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يعود تاريخ المسجد إلى القرن التاسع عشر، ولا تذكر المصادر المتاحة تفاصيل أخرى عن تاريخ بنائه أو عن بانيه.
وفي 19 يوليو 2020، نحو الساعة 6:45 صباحاً، انهار جزء من القبة المركزية بسبب الأمطار الغزيرة. وأُغلق المسجد لفترة من الزمن، وهو مفتوح للعبادة اعتباراً من عام 2024.
ویکیپیڈیا سے
مسجد مبارک بیگم جسے رنڈی کی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 19ویں صدی کی ایک تاریخی سرخ ریت کے پتھر کی مسجد ہے جو مغل سلطنت سے تعلق رکھتی ہے ۔ یہ مسجد ہندوستان کے چاوڑی بازار میٹرو اسٹیشن، حوز قاضی ، شاہجہان آباد ، دہلی میں واقع ہے۔اس مسجد کو درباریوں کی مسجد بھی کہا جاتا ہے۔ 19 جولائی 2020 کو مسجد کا مرکزی گنبد شدید بارش کی وجہ سے گر گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گنبد کا صرف ایک حصہ صبح 6:45 کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔ فی الحال مسجد دہلی وقف بورڈ کی تحویل میں ہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد مبارک بیگم»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%83_%D8%A8%D9%8A%D8%BA%D9%88%D9%85
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Mubarak_Begum_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9_%D8%A8%DB%8C%DA%AF%D9%85