مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Imam Khairul Annas · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد فتح

دیگر نام: مسجد الخندق

مسجد تاريخي في المدينة المنورة

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

المساجد السبعة مجموعة من المساجد الصغيرة التاريخية في المدينة المنورة بالمملكة العربية السعودية، وعددها الحقيقي ستة مساجد وإن اشتهرت بهذا الاسم. وتُذكر لتسميتها بالسبعة أسباب، منها ما يراه بعضهم من أنها كانت في الأصل سبعة مساجد، ومنها أن الزائرين يضمّون إليها عادةً مسجد القبلتين في الرحلة نفسها فيكتمل العدد سبعة. ويعدّ بعضهم مسجد الخندق من بينها. وتُعد من المعالم التي يزورها القادمون إلى المدينة المنورة، ويقع عنوانها في شارع السيح بحي الفتح.

ویکیپیڈیا سے

مدینہ منورہ کے شمال میں سلع پہاڑ پر واقع ایک مسجد جسے مسجد اعلٰی بھی کہا جاتا ہے۔ 5ھ میں غزوہ احزاب کے موقع پر جب کفار قبائل عرب نے مدینہ پر حملہ کیا اور مسلمانوں نے اپنے بچاؤ کے لیے خندق کھودی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم متواتر تین دن اس جگہ مسلمانوں کی فتح و نصرت کی دعا فرماتے رہے۔ تیسرے دن کفار کی سخت تیر اندازی کے باعث نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کرام اس طرح مصروف جہاد رہے کہ ان کی چار نمازیں قضا ہو گئیں جو عشاء کے وقت ادا کی گئیں۔

یہیں اللہ تعالٰی نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نصرت و فتح کی وحی اتاری اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا

اس مسجد کو مسجد احزاب بھی کہا جاتا ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس مقام پر کفار کے لشکروں (احزاب) کی شکست کے لیے دعا فرمائی تھی کہ "اے اللہ! ان لشکروں کو شکست دے"۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد فتح»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 27 اکتوبر 2026 4 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد فتح