نیوجی مسجد
مسجد يقع في شيتشنغ، جمهورية الصين الشعبية
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1442
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد نيوجيه (بالصينية 牛街礼拜寺) في شارع نيوجيه بحي شيتشنغ في بكين. ويعني اسمه «مسجد شارع البقر»، ويُعرف في الصينية أيضًا باسمي نيوجيه تشينغتشنغسي ومينغسي. شُيّد المسجد على الطراز المعماري الصيني، ويوصف بأنه أقدم مساجد المدينة. وهو مدرج ضمن المواقع التاريخية والثقافية الكبرى المحمية على المستوى الوطني. ويعود اسم الشارع إلى تجارة الأبقار التي سيطر عليها المسلمون في بكين قرونًا طويلة، إذ اشتهر المسلمون في المنطقة بذبح البقر، بينما كان جيرانهم الصينيون يذبحون الخنازير.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
تفيد البيانات المسجلة بأن المسجد بُني سنة 1442.
ویکیپیڈیا سے
نیوجیہ مسجد چین کے دار الحکومت بیجنگ کی سب سے قدیم مسجد ہے جو 996ء میں تعمیر ہوئی۔
یہ بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان وو ضلع میں واقع ہے جہاں تقریباً دس ہزار مسلمان رہتے ہیں۔
یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد میں اسلامی اور چینی ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے۔ باہر سے یہ روایتی چینی طرز تعمیر سے متاثر نظر آتی ہے اور اندر اسلامی انداز جھلکتا ہے۔
996ء میں تعمیر کے بعد 1442ء میں منگ خاندان کی حکومت کے دوران میں اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور چنگ خاندان کی حکومت میں 1696ء میں اس میں توسیع کی گئی۔
1949ء میں عوامی جمہوریۂ چین کے قیام کے بعد مسجد تین مرتبہ 1955ء، 1979ء اور 1999ء میں تزئین و آرائش کے مراحل سے گذری۔
بیجنگ کی بلدیاتی حکومت اس علاقے میں ایک رہائشی منصوبے کی تعمیر شروع کر چکی ہے۔ نیوجی کے گرد 35.9 ہیکٹر پر پھیلے اس علاقے میں 7 ہزار 500 خاندان منتقل ہوں گے جن میں سے 58 فیصد مسلمان ہوں گے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں نیوجی کا علاقہ مسلم انداز کے تجارتی علاقے میں تبدیل ہو جائے گا جس کا مرکز یقینی طور پر نیوجی مسجد ہوگی۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «نیوجیہ مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%86%D9%8A%D9%88%D8%AC%D9%8A%D9%87
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Niujie-Moschee
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Niujie_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_de_Niujie
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%AC%DB%8C
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Mosqu%C3%A9e_de_Niujie
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Niujie
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9D%D1%8E%D1%86%D0%B7%D0%B5
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Niujie_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%AC%DB%8C%DB%81_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF