مسجد پل خشتی
دیگر نام: پل خشتی جامع جومات
مسجد يقع في كابل، أفغانستان
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد بل خشتي في وسط مدينة كابل القديمة في أفغانستان، ويوصف بأنه أكبر مساجد المدينة. ويسهل التعرف عليه من قبته الزرقاء الكبيرة. واسمه المحلي «پل خشتی جامع جومات». ويقع في منطقة باغ علي مردان بكابل، قرب نفق بل خشتي. وبفضل حجمه وقبته يُعدّ معلماً بارزاً في النسيج التاريخي للمدينة.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
شُيّد المسجد أول مرة في أواخر القرن الثامن عشر. وجرى توسيعه وإعادة بنائه إلى حد كبير في عهد الملك محمد ظاهر شاه في ستينيات القرن العشرين. وتعرّض لأضرار خلال القتال في تسعينيات القرن العشرين، وكان قد رُمّم بالكامل بحلول عام 2019.
ويؤكد كثير من أهالي كابل أن إمام المسجد في أوائل القرن العشرين ولسنوات عديدة كان رجلاً إنجليزياً اعتنق الإسلام، وأنه عاد إلى بلاده بعد تركه المنصب. وتُذكر هذه الرواية بوصفها حديثاً متداولاً لا واقعة موثقة.
ویکیپیڈیا سے
مسجد پُل خشتی افغانستان کے شہر کابل کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ کابل کے پرانے شہر کے وسط میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر اٹھارویں صدی کے آخر میں کی گئی اور اس کی توسیع شاہ محمد ظاہر شاہ کے دورِ حکومت میں سنہ 1960ء کے آخر میں کی گئی۔ یہ مسجد موجودہ تنازعات کے دوران نقصان کا شکار ہوئی، تاہم یہ ان چند عمارتوں میں سے ایک ہے جنھیں علاقے میں دوبارہ مرمت اور تجدید کیا گیا۔
کئی افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ اس مسجد کے امام انگریز نژاد تھے جنھوں نے اسلام قبول کیا تھا اور بیسویں صدی کے اوائل میں کئی برسوں تک اس مسجد کے امام رہے۔ بعد ازاں انھوں نے اپنا منصب چھوڑ دیا اور اپنے وطن واپس چلے گئے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد پل خشتی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/199569685
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A8%D9%84_%D8%AE%D8%B4%D8%AA%D9%8A
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Pul-e_Khishti_Mosque
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Mezquita_Pul-e_Khishti
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%BE%D9%84_%D8%AE%D8%B4%D8%AA%DB%8C
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Pul-e_Khishti
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%9F%D1%83%D0%BB%D0%B8_%D0%A5%D0%B8%D1%88%D1%82%D0%B8
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%BE%D9%84_%D8%AE%D8%B4%D8%AA%DB%8C