مسجد القائد ابراہیم
دیگر نام: جامع القائد ابراهيم
مسجد يقع في الإسكندرية، مصر
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 1948
- معمار
- Mario Rossi
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يقع مسجد القائد إبراهيم في منطقة محطة الرمل بمدينة الإسكندرية على الساحل الشمالي لمصر. يُعرف بمئذنته الطويلة الرشيقة، ويقصده المصلون من مختلف أحياء المدينة، ولا سيما في شهر رمضان. سُمّي المسجد تكريماً لإبراهيم باشا، والي مصر السابق ومؤسس الجيش المصري الحديث. يعود تاريخ بنائه إلى عام 1948، وقد صممه المهندس المعماري الإيطالي المقيم في مصر ماريو روسي.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بُني المسجد عام 1948 وفق تصميم المهندس المعماري الإيطالي ماريو روسي، المقيم في مصر.
وخلال الثورة المصرية عام 2011 كان المسجد مكان تجمّع مهماً للمتظاهرين.
ویکیپیڈیا سے
مسجد القائد ابراہیم اسکندريہ کے علاقے محطہ الرمل میں تعمیر کیے گئے مشہور مساجد میں سے ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد اپنی بلند اور خوبصورت مینار کے لیے مشہور ہے اور خاص طور پر رمضان المبارک میں شہر کے تمام محلوں سے نمازیوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 1948ء میں ہوا اور اس کا ڈیزائن مصر میں مقیم اطالوی ماہرِ تعمیرات ماریو روسی نے تیار کیا۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد القائد ابراہیم»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
© OpenStreetMap katkıcıları (ODbL): https://www.openstreetmap.org/way/385725357
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF_%D8%A5%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D9%87%D9%8A%D9%85
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Al-Qaed_Ibrahim_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF_%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85