درگاہ بابا فرید
waqiaat
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
ضريح بابا فريد مزار صوفي يعود إلى القرن الثالث عشر الميلادي، ويقع في مدينة باكبتان بإقليم البنجاب في باكستان، وهو مخصص للمتصوف والشاعر البنجابي بابا فريد. يُعدّ من أهم المزارات في باكستان، وكان من أوائل المواضع الإسلامية المقدسة في جنوب آسيا، إذ وفّر لمسلمي المنطقة مركزاً محلياً للتعبد والارتباط الروحي. ويحظى الضريح كذلك باحترام السيخ، لأن أشعار بابا فريد مدرجة في «جورو جرانث صاحب» الذي يعدّونه المعلّم الأبدي. ويُعتبر اليوم أبرز ضريح في البنجاب، ويستقطب مهرجان العرس السنوي فيه ما يصل إلى مليوني زائر. ويقع الضريح في طريق كمير بمدينة باكبتان.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
أدّى الضريح على مدى قرون عدة دوراً محورياً في دخول سكان المنطقة المحليين في الإسلام. وفي إحدى الفترات تولّى رؤساء هذا الضريح الموقّر إدارة دولة مستقلة سياسياً، كان يحميها جنود من العشائر المحلية الذين تعهّدوا بالولاء للضريح ولأحفاد بابا فريد.
ویکیپیڈیا سے
درگاہ بابا فرید صوفی بزرگ فرید الدین گنج شکر المعروف بابا فرید سے منسوب تیرہویں صدی کا ایک مزار جو پاکپتن، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کے مشہور مزارات میں سے ایک ہے اور جنوبی ایشیا میں قائم ہونے والے ابتدائی اسلامی مقدس مقامات میں سے ہے، یہ خطہ کے مسلمانوں کے لیے عبادت اور ریاضت کا مرکز ہے۔ مزار پر سکھ عقیدت مند بھی آتے ہیں، جنھوں نے بابا فرید کی شاعری گرو گرنتھ صاحب میں شامل کی تھی - جسے سکھ ابدی گرو قرار دیتے ہیں۔
علاقے میں اسلام پھیلانے میں مزار کا مرکزی کردار رہا اور اسی کے ذریعے کئی صدیوں کے دوران مقامی قبائل نے اسلام قبول کیا۔ مزار کے سربراہان نے پہلے ایک دفعہ سیاسی طور پر خود مختار ریاست بنا کر کنٹرول کرنے کی کوشش کی تھی سپاہیوں نے دفاع کر کے اس منصوبہ کو ناکامیاب بنایا تھا۔ آج کے دور میں مزار کو پنجاب کے اہم مزارات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، سالانہ عرس میں تقریباً دو ملین زائرین مزار آتے ہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «درگاہ بابا فرید»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%B6%D8%B1%D9%8A%D8%AD_%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7_%D9%81%D8%B1%D9%8A%D8%AF
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Shrine_of_Baba_Farid
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%DB%81_%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7_%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%AF