مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: No machine-readable author provided. BishkekRocks assumed (based on copyright claims). · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

جامع الکبیر سوسہ

دیگر نام: Great Mosque of Sousse

مسجد يقع في ولاية سوسة، تونس

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
851
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

الجامع الكبير بسوسة مسجد تاريخي في مدينة سوسة الساحلية بتونس، يقع في المدينة العتيقة قرب ساحة الشهداء. يعود بناؤه إلى سنة 851م في عهد الأغالبة، وهم ولاة تابعون للخلافة العباسية، ويُعدّ من أهم معالم العمارة الأغلبية في صدر الإسلام. ويجاور الجامع الرباط، ومنه اكتسب مظهره المحصّن بسور ذي شرفات وبرجي مراقبة يطلّان على الشاطئ. وهو من المعالم المصنّفة في تونس، ويدخل ضمن موقع مدرج في قائمة التراث العالمي.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

بدأ بناء الجامع الكبير سنة 236هـ (850م) بأمر من الأمير الأغلبي أبي العباس محمد بن الأغلب، واستمرت الأشغال أكثر من عام بقليل، ويُذكر أنها انتهت سنة 237هـ (851م).

وفي القرون اللاحقة جرى ترميم الجامع وتوسيع بيت الصلاة فيه أكثر من مرة، وتشير المصادر إلى تغييرات وزيادات أُدخلت عليه خلال القرنين العاشر والسابع عشر. وقد أكسبه الرباط المجاور مظهره المحصّن، بسوره ذي الشرفات وبرجي المراقبة المطلّين على الشاطئ، حيث كان يمكن أن يهجم مغيرون من وراء البحر.

ویکیپیڈیا سے

جامع کبیر سوسہ کی تعمیر کا آغاز سن 236 ہجری، یعنی 850 عیسوی میں، امیر ابو عباس محمد بن اغلب کے حکم سے ہوا۔ تعمیراتی کام تقریباً ایک سال اور چند ماہ تک جاری رہا۔ بعض روایات کے مطابق اس مذہبی عمارت کی تکمیل 237 ہجری، یعنی 851 عیسوی میں ہوئی۔

اس مسجد میں دسویں اور سترہویں صدی کے دوران متعدد تبدیلیاں اور اضافے کیے گئے۔ یہ رباط کے بالکل قریب واقع ہے اور اسی قربت کے باعث اس کی ظاہری شکل بھی ایک قلعہ نما ہے، جس کے گرد کنگروں سے مزین فصیل اور سمندر کی سمت دو نگرانی کے برج بنائے گئے تھے تاکہ سمندر کی جانب سے کسی بھی ممکنہ حملہ آور کی نگرانی کی جاسکے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الکبیر سوسہ»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
Wikidata: https://www.wikidata.org/wiki/Q919958
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%A8%D9%8A%D8%B1_%D8%A8%D8%B3%D9%88%D8%B3%D8%A9
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Great_Mosque_of_Sousse
Wikipedia (es): https://es.wikipedia.org/wiki/Gran_Mezquita_de_Susa
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Grande_Mosqu%C3%A9e_de_Sousse
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Raya_Sousse
Wikipedia (ru): https://ru.wikipedia.org/wiki/%D0%91%D0%BE%D0%BB%D1%8C%D1%88%D0%B0%D1%8F_%D0%BC%D0%B5%D1%87%D0%B5%D1%82%D1%8C_%D0%A1%D1%83%D1%81%D0%B0
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Susa_Ulu_Camii
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%A8%DB%8C%D8%B1_%D8%B3%D9%88%D8%B3%DB%81
آخری تازہ کاری: 24 اکتوبر 2026 3 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

جامع الکبیر سوسہ