مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Ayham4002 · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مسجد وزیر

دیگر نام: Al-Wazeer Mosque

عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے الرصافہ میں واقع ایک تاریخی سنی مسجد

راستہ

بنیادی معلومات

گنجائش
500 افراد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

مسجد وزیر (جامع الوزير) عراق کے دار الحکومت بغداد کے علاقے الرصافہ میں واقع ایک تاریخی سنی مسجد ہے۔ یہ مسجد بغداد کی قدیم اور نمایاں مساجد میں شمار کی جاتی ہے اور اپنے عثمانی طرزِ تعمیر کے باعث خاص اہمیت رکھتی ہے۔ مسجد شہر کے قدیم بازار سوق السراي کے پیچھے اور دریائے دجلہ کے کنارے کے قریب واقع ہے۔

یہ مسجد بغداد کے عثمانی گورنر حسن پاشا نے 1599ء میں تعمیر کروائی تھی۔ اسی وجہ سے اسے “الوزیر مسجد” کہا جانے لگا، کیونکہ حسن پاشا بغداد کے وزیر یا گورنر تھے۔ مسجد وقت کے ساتھ کئی مرتبہ مرمت اور توسیع کے مراحل سے گذری ہے، تاہم اس کا بنیادی طرزِ تعمیر عثمانی دور کی یاد دلاتا ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد وزیر»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 28 اکتوبر 2026 17 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مسجد وزیر