مسجد الجدید (تھیسالونیکی)
دیگر نام: New Mosque
مسجد تاريخي في سالونيك، اليونان
بنیادی معلومات
- معمار
- Vitaliano Poselli
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
المسجد الجديد (باليونانية: Γενί Τζαμί، وبالتركية: Yeni Cami) مبنى تاريخي في مدينة سالونيك باليونان، ولم يعد يُستخدم مسجدًا. صمّمه المعماري الإيطالي فيتاليانو بوسيلي لطائفة الدونمة في المدينة، وهو مشيَّد بطراز انتقائي، ويُعدّ من المباني المحمية في اليونان. ويعمل اليوم مركزًا للمعارض.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
شُيّد المبنى عام 1902 على يد فيتاليانو بوسيلي بتكليف من طائفة الدونمة في سالونيك، وتصفها المصادر بأنها جماعة اعتنقت الإسلام مع احتفاظها بأصولها اليهودية.
وعندما غادر الدونمة إلى تركيا في أثناء تبادل السكان بين اليونان وتركيا عام 1923، لم يعد المبنى يُستخدم مسجدًا. واعتبارًا من عام 1925 صار مقرًّا لمتحف سالونيك الأثري، الذي انتقل إلى مبنى جديد عام 1962. ومنذ ذلك الحين يُستخدم المبنى مكانًا للمعارض، ومنها معارض معرض المدينة الفني.
ویکیپیڈیا سے
مسجد الجديد (یونانی: Γενί Τζαμί، ترکی: Yeni Cami) یونان کے شہر سالونیک (تھیسالونیکی) میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے اطالوی معمار ویتالیانو بوسیلی نے 1902ء میں شہر کی دونمہ برادری کے لیے تعمیر کیا تھا۔ یہ وہ لوگ تھے جو اصل میں یہودی تھے لیکن خفیہ طور پر اسلام قبول کر چکے تھے۔
بعد میں جب 1923ء میں یونان اور ترکی کے درمیان آبادی کے تبادلے کا معاہدہ ہوا تو دونمہ برادری کو شہر چھوڑنا پڑا کیونکہ انھیں مسلمان آبادی میں شمار کیا گیا تھا۔ ان کے جانے کے بعد 1925ء میں اس مسجد کو سالونیک کے آثارِ قدیمہ کے عجائب گھر کے طور پر استعمال کیا گیا۔ آج یہ عمارت نمائشوں اور ثقافتی سرگرمیوں کے مرکز کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔.
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الجدید (تھیسالونیکی)»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%AF%D9%8A%D8%AF_(%D8%B3%D8%A7%D9%84%D9%88%D9%86%D9%8A%D9%83)
Wikipedia (de): https://de.wikipedia.org/wiki/Yeni_Cami_(Thessaloniki)
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Yeni_Mosque,_Thessaloniki
Wikipedia (fr): https://fr.wikipedia.org/wiki/Nouvelle_Mosqu%C3%A9e_(Thessalonique)
Wikipedia (id): https://id.wikipedia.org/wiki/Masjid_Yeni_Thessaloniki
Wikipedia (tr): https://tr.wikipedia.org/wiki/Yeni_Cami_(Selanik)
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D8%AF_(%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D8%B3%D8%A7%D9%84%D9%88%D9%86%DB%8C%DA%A9%DB%8C)