راجا حاجی فی سبیل اللہ مسجد
المسجد الرئيسي في سايبرجايا بمنطقة سيبانج في ولاية سيلانجور، ويُعرف أيضاً بجامع سايبرجايا، وقد شُيّد عام 2015
بنیادی معلومات
- سنِ تعمیر
- 2015
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد راجا حاجي في سبيل الله، ويُعرف أيضاً بجامع سايبرجايا، هو المسجد الرئيسي في مدينة سايبرجايا التابعة لمنطقة سيبانج في ولاية سيلانجور بماليزيا. يقع في شارع بيرسياران سيمارك أبي، وقد شُيّد عام 2015. وسُمّي المسجد نسبةً إلى راجا حاجي في سبيل الله، المحارب البوغيسي الذي يُعدّ من الشخصيات التاريخية في سلطنة جوهور-رياو.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
يعود تاريخ المسجد إلى عام 2015. وهو يحمل اسم راجا حاجي في سبيل الله بن داينج شيلاك، المحارب البوغيسي المنحدر من جزيرة بينينجات في إندونيسيا، الذي تولّى منصب يانغ ديبيرتوان مودا (نائب الملك) في سلطنة جوهور-رياو من عام 1777 إلى عام 1784.
ویکیپیڈیا سے
راجا حاجی فی سبیل اللہ مسجد (مالے: Masjid Raja Haji Fisabilillah) جسے سائبرجایا مسجد بھی کہا جاتا ہے، ملائیشیا کی ریاست سلانگور کے ضلع سپانگ کے شہر سائبرجایا میں واقع ایک مرکزی مسجد ہے۔ یہ جدید اور مستقبل نما طرزِ تعمیر کی حامل مسجد ہے جس کا نام اندونیشیا کے جزیرہ پنیانگت کے ایک بگِس مجاہد راجا حاجی فی سبیل اللہ بن دَئنگ چلاک کے نام پر رکھا گیا۔ وہ 1777ء سے 1784ء تک سلطنت جوہر-ریاو کے یانگ دی پَرتوان مودا (نائب بادشاہ) بھی رہے۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «راجا حاجی فی سبیل اللہ مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%A7_%D8%AD%D8%A7%D8%AC%D9%8A_%D9%81%D9%8A_%D8%B3%D8%A8%D9%8A%D9%84_%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Raja_Haji_Fisabilillah_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%A7_%D8%AD%D8%A7%D8%AC%DB%8C_%D9%81%DB%8C_%D8%B3%D8%A8%DB%8C%D9%84_%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81_%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF