مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Bernard Gagnon · CC BY-SA 3.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

رانی روپ متی مسجد

مسجد ومجمع ضريح صوفي في منطقة ميرزابور بأحمد آباد في ولاية غوجارات، وهو معلم وطني مهم في الهند

راستہ

بنیادی معلومات

سنِ تعمیر
1430
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

جائزہ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

يقع مسجد راني روباماتي في منطقة ميرزابور بمدينة أحمد آباد في ولاية غوجارات الهندية. ويوصف بأنه مجمع يضم مسجداً وضريحاً صوفياً، ويُعرف أيضاً باسم مسجد راني روباڤاتي أو مسجد ملكة ميرزابور. وتصنّف سجلاتنا طرازه المعماري ضمن العمارة الهندية الإسلامية، وتذكر أنه شُيّد عام 1430م. ويقع ضمن مدينة أحمد آباد التاريخية، ويحظى بصفة معلم وطني مهم في الهند.

تاریخ

یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔

یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔

تشير السجلات إلى أن المبنى يعود إلى عام 1430م.

ویکیپیڈیا سے

رانی روپ متی مسجد بھارت کے صوبہ گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع پندرھویں صدی میں تعمیر جانے والی ایک تاریخی اور خوبصورت مسجد ہے۔ یہ مسجد احمد آباد کے قدیم فن تعمیر کا ایک بہترین نمونہ ہے جس میں اسلامی طرز تعمیر اور مقامی ہندو اسلوب کا ایک منفرد امتزاج پایا جاتا ہے۔ اسے احمد شاہی خاندان کے سلطان محمود بیگڑا کی اہلیہ رانی روپ متی کے اعزاز میں 1430ء سے 1440ء کے درمیانی عرصہ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اسے مرزا پور کی ملکہ کی مسجد بھی کہا جاتا تھا۔ یہ مسجد شہر کے علاقے میرزا پور میں واقع ہے اور اپنے نفیس نقش و نگار اور خوبصورت جالیوں کے کام کے لیے مشہور ہے۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «رانی روپ متی مسجد»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 2 نومبر 2026 11 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

رانی روپ متی مسجد