بیتِ یادگار
ربوہ کی تاریخی مسجد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
مسجد يادغار، ويُعرف بالأردية باسم «یاد گار مسجد» وبالاسم الشائع «بيت يادغار»، مسجد يقع في مدينة ربوة بإقليم البنجاب في باكستان، ويُعد من أقدم مساجد المدينة. يقع داخل مستشفى فضل عمر، ويعني اسمه «المسجد التذكاري» إحياءً لذكرى صلاة أُقيمت في الموقع عام 1948. وبحسب العنوان المسجَّل، يقع المسجد في طريق الأقصى ضمن منطقة تشينيوت.
تاریخ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
بُني المسجد عام 1958 في الموقع الذي أُقيمت فيه صلاة الظهر في سبتمبر 1948 بمناسبة افتتاح المركز الجديد. ومن هذه المناسبة اكتسب اسمه «يادغار» الذي يعني التذكار.
ویکیپیڈیا سے
بیت یادگار شہر ربوہ کی ایک تاریخی مسجدہے جسے سنہ 1958ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔یہ مسجد فضل عمر ہسپتال کے احاطہ میں واقع ہے اور ربوہ کی پرانی ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔ مسجد یادگار ربوہ کے فضل عمر ہسپتال کے صحن میں واقع ہے۔ یہ وہ مقام مانا جاتا ہے جدھر احمدیہ جماعت کے خلیفہ ثانی مرزا بشیر الدین محمود احمدنے تقسیم و پاک و ہند کے بعد نقل مکانی کر کے پہلی مرتبہ نماز ظہر باجماعت ادا کی تھی جو مورخہ 20؍ستمبر 1948ء کو تھی۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد یادگار»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D9%8A%D8%A7%D8%AF%D8%BA%D8%A7%D8%B1
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Yadgaar_Mosque
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DA%AF%D8%A7%D8%B1