مواد پر جائیں
مسجد اٹلس أطلس المساجد

تصویر: Mustafa Waad Saeed · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons ↗

تاریخی

مزار عبد القادر جیلانی

دیگر نام: Sheikh Abdul Qader al-Jilani Mosque

Bab Al Sharqi، Baghdad، Iraq میں واقع مسجد

راستہ
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟

اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔

نشان لگانے کے لیے سائن ان کریں

ویکیپیڈیا سے

عبد القادر جیلانی کا مقبرہ، (عربی: ٱلْحَضْرَة ٱلْقَادِرِيَّة) یا مزار غوث (فارسی: مزار غوث) ، ایک اسلامی مذہبی کمپلیکس ہے جو بغداد ، عراق میں واقع سلسلہ قادریہ کے بانی، شیخ عبد القادر جیلانی کے لیے وقف ہے۔ اس کے ارد گرد کے چوک کا نام کلیانی چوک ہے۔ یہ احاطہ مسجد، مقبرہ اور لائبریری پر مشتمل ہے جسے قادریہ لائبریری کہا جاتا ہے، جس میں اسلامی علوم سے متعلق نادر پرانے نسخے موجود ہیں۔ عالم دین تاج الدین عبد الرزاق کے صاحبزادے بھی وہیں مدفون ہیں۔

ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «مزار عبد القادر جیلانی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0

حوالہ جات
آخری تازہ کاری: 29 اکتوبر 2026 33 مشاہدات

فہرست میں شامل کریں

تصاویر شامل کریں

تصاویر مدیر کی منظوری کے بعد شامل ہوں گی۔

درستی تجویز کریں

مزار عبد القادر جیلانی