جامع خلانی
مسجد قديم في بغداد
🧭 اس مسجد میں کیا سہولتیں ہیں؟
اگر آپ گئے ہیں تو نشان لگائیں؛ تصدیق شدہ معلومات سب کو دکھائی جاتی ہیں اور فلٹر میں استعمال ہوتی ہیں۔
جائزہ
یہ مواد ابھی آپ کی زبان میں دستیاب نہیں۔
یہ متن مستند معلومات سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرتب کیا گیا ہے اور ابھی کسی مدیر نے اس کا جائزہ نہیں لیا۔ غلطی نظر آئے تو براہ کرم اطلاع دیں۔
جامع الخلاني مسجد تاريخي في جانب الرصافة من بغداد، يُعدّ من مساجدها الأثرية القديمة. يضم المسجد مرقدًا قديمًا تُختلف في تحديد صاحبه. فعند الشيعة، استنادًا إلى ما أورده الطوسي في كتاب الغيبة، هو مرقد الشيخ محمد بن عثمان العمري الخلاني الذي نُصّ على نيابته عن الأئمة. أما عند أهل السنة فهو مرقد الإمام الخلاني المكنّى بأبي جعفر، والمعروف قديمًا بغلام الخلال. ويقع المسجد قبالة ساحة الخلاني بالقرب من سوق السنك، وفي جواره جامع الشيخ عبد القادر الكيلاني ومسجد العيدروسي.
ویکیپیڈیا سے
جامع خلانی بغداد کی ایک تاریخی مسجد و مزار ہے، جسے دونوں مکاتب فکر شیعہ اور سنی مختلف شناخت سے مانتے ہیں:
شیعہ عقیدہ: یہاں مدفون ہستی شیخ محمد بن عثمان عمری خلانی اسدی ہیں، جنھیں شیعہ امام علی الہادی، امام حسن عسکری اور امام مہدی کے نائبین میں شمار کرتے ہیں، جیسا کہ شیخ طوسی نے اپنی "کتاب الغيبة" میں ذکر کیا ہے۔
سنی مؤقف: یہ مرقد امام خلانی المعروف ابو جعفر غلام خلال کا ہے۔
یہ مسجد بغداد میں ساحہ خلانی کے سامنے واقع ہے، قریبی مقامات میں مزار عبد القادر جیلانی اور مسجد عيدروسی شامل ہیں۔
ماخذ: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع خلانی»؛ CC BY-SA 4.0 لائسنس کے تحت بغیر تبدیلی کے نقل کیا گیا۔ مزید ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗ · CC BY-SA 4.0
حوالہ جات
Wikipedia (ar): https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%86%D9%8A
Wikipedia (en): https://en.wikipedia.org/wiki/Al-Khilani_Mosque
Wikipedia (fa): https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C
Wikipedia (ur): https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9_%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C